Translate

Thursday 20 June 2013

Chinese Android MTK65xx Invalid IMEI, Change IMEI, IMEI Gen, Root chinese Android etc

1. Chinese Android Phones MTK65xx Invalid IMEI Solution.
2. Change IMEI of Chinese Android MTK65xx Phones/Tablets
3. IMEI Generator for duel SIM Chines android MTK65xx phones.
4. Root Chines Android Phones/Tablet MTK65xx etc..

پیارے ممبرز۔۔۔۔۔اس تھریڈ میں ایک ساتھ کئی چیزوں کے بارے میں بتایا جائیگا۔۔۔جو اوپر سب لکھی گئی ہے۔۔یہ تھریڈ ان دوستوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے۔۔ جن کے پاس چانیز اینڈرائیڈ فونز ہو۔۔۔

چانیز انیڈائیڈ اچھے اور سستے اینڈائیڈ فونز ہے۔۔ لیکن ان میں مسلہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم لیگل طریقے سے انسٹال نہیں ہوتی ہے۔۔ مطلب یہ چوری کی طرح کی انسٹالیشن ہوتی ہے۔۔ جس کی گوگل سے باقائدہ اجازت نہیں لی گئی ہوتی ہے۔۔


اگر ایسے فونر یا ٹیبلٹ کو

Factory Reset
کر دیا جائے۔۔۔تو ان میں
IMEI
کی انفارمشن رکھنے والا فائل
MP0B_001
جو کہ
/data/nvram/md/NVRAM/NVD_IMEI/
کی لوکیشن پر ہوتی ہے۔۔ وہ ڈیلیٹ ہو جاتی ہے۔۔ جس کی وجہ سے ہارڈ ری سیٹ کرنے کے بعد اگر آپ اپنے فونز کی
IMEI
چیک کرینگے۔۔ تو
Invalid IMEI
کا میسج آپ کو شو ہوگا۔۔۔جس کی وجہ سے زیادہ تر موبائل نیٹ ورکس پر آپ کا موبائل ہینڈ سیٹ کام نہیں کریگا۔۔۔یا بالکل سگنل نہیں آئینگے۔۔
اس کے ساتھ ساتھ اس میں بہت سارے ایسے سافٹ ویئرز بھی کام نہیں کرینگے۔۔ جن کا تعلق آپ کی
IMEI
سے ہو۔۔

اس لئے کبھی بھی ایسے فونز کو

Factory Reset
کی ٹرائی نہ کریں۔۔جو چانیز فونز ہو۔۔ اور ان میں اینڈرائیڈ کا آپریٹنگ سسٹم ہو۔۔

لیکن اگر ایسا ہو جائے۔۔۔۔۔۔اگر آپ ایسے فون کر غلطی سے یا کسی بھی وجہ سے

Factory Reset
کر لیں۔۔۔۔۔۔۔وہ اس کو صحیح کیسے کرنا ہوگا۔۔۔۔۔یہ بھی ممکن ہے۔۔اس کے لئے کئی چیزوں کی ضرورت ہوگی۔۔۔۔

-

آپ کے چانیز انڈائیڈ موبائل کو روٹ
Root
کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔روٹ بالکل ایسی چیز ہے۔۔ جسطرح ایپل آئی فون یا آئی پوڈ میں جیل بریک ہوتا ہے۔۔
روٹ کرنے کے لئے ایک سافٹ ویئر ہے۔۔جو کمپیوٹر پر چلانے کے لئے ہے۔۔۔یہ سافٹ ویئر چانیز فون
MTK65xx
وغیرہ کو روٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔۔

Click Here to Download Root Software


اب یہ سافٹ ویئر آپ کے موبائل پر تب ہی کام کر سکیں گا۔۔ جب آپ کے کمپیوٹر میں آپ کے چانیز ائیڈرائیڈ کا ڈرائیور بھی انسٹال ہو۔۔۔

ڈرئیور فا ئل ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Click Here to Download Driver for MTK65xx


ڈرئیور انسٹال کرنے سے پہلے

موبائل فون میں
settings-developer options-click USB debugging
کے آپشن کو ان ایبل کر لیں۔۔
اور پھر موبائل کو یو ایس بی کیبل کے مدد سے پی سے کنیکٹ کر لیں۔۔
موبائل کو پی سی سے کنکیٹ کرنے کے بعد کمپیوٹر ڈرئیور انسٹال کرنے کی ٹرائی کریگی لیکن فیل ہو جائیگی۔۔آپ نے سے مینول طریقے سے کرنا ہوگا۔۔۔اس کے لئے
My Computer
پر رئٹ کلک کریں۔۔ اور
Properties
میں جا کر ہارڈویئر ٹیب پر کلک کریں۔۔ اور پر
Device Manager
بٹن پر کلک کریں۔۔یہاں آپ کے کمپیوٹر کی تمام ہاڈویئر اور ان کی ڈرئیورز کی لسٹ ہوگی۔۔ اس میں
MTK
یعنی آپ کی موبائل والی ہارڈویئر شو ہوگی لیکن اس پر ایک نشان ہوگا جس کا مطلب ہوگا کہ اس کی ڈریئور انسٹال نہیں ہے۔ آپ اسے ڈبل کرکلک کر کے۔۔ اپڈیٹ ڈرئیور پر کلک کریں۔۔ اور پھر انسٹال فرام پی سی کی مدد سے اس لوکیشن تک جائے جہاں آپ نے یہ ڈرئیور رکھی ہو۔۔۔ یہ کرنے کے بعد ڈرئیور انسٹال کرنے کے لئے کمپیوٹر ہدایات پر عمل کریں۔۔اسطرح ڈرائیور انسٹال ہو جائیگی۔۔
اب روٹ سافٹ ویئر جو آپ نے اوپر ڈانلوڈ کی تھی۔ اس کو سب سے پہلے ایکسٹریٹ کر لیں۔۔ اور پھر اس اس فولڈر کو آپن کریں۔۔اس میں ایک فائل ہوگی
TPSparkyRoot.bat
اس کو کمپیوٹر میں آپن کر لیں۔۔
اگر آپ کے فون کے ڈرئیور صحیح طرح انسٹال ہو۔۔ تو آپ کا پہلے فسٹ ٹائم ری سٹارٹ ہونا شروع ہو جائیگا۔۔
فون کر ری سٹارٹ ہونے دیں۔۔جب اچھی طرح ری سٹارٹ ہو جائے۔۔یہاں تک آپ ان لوک سکرین دیکھ لیں۔۔ اس کے بعد کمپیوٹر میں کوئی بھی بٹن پریس کریں۔۔
فون دوسری مرتبہ پھر ری سٹارٹ ہو جائےگا۔۔ دوبارہ آپ ری سٹارٹ ہونے کا انتظار کریں۔۔اچھی طرح ری سٹارٹ ہونے کے بعد کمپیوٹر میں کوئی بھی بٹن پریس کریں۔۔
تیسری مرتبہ پھر فون ری سٹارٹ ہوگی۔۔اور پھر پہلے دو دفعہ ری سٹارٹ ہونے کے طرح اس کو ری سٹارٹ ہونے دے۔۔ اور کمپیوٹر پر کوئی بھی بٹن دبائیں۔۔

لو جی۔۔۔۔۔۔۔آپ کا چانیز انیڈائیڈ روٹ ہو گیا ہے۔۔

-

آپ آپ نے
IMEI
انفارمشن رکھنے والا فائل یعنی
MP0B_001
جنریٹ کرنا ہوگا۔۔
اس کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
Click Here to Download IMEI Generator
اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے۔۔سب سے پہلے ڈان لوڈ کرنے کے بعد ایکسٹریٹ کر لیں۔۔ اس کو فائل کو اپنے سسٹم میں کسی بھی ڈرائیو میں رکھیں۔۔ جیسے
Driver C, Driver D
یا جہاں آپ چاہے۔۔
Start > Run > Cmd
لکھ کر انٹر کریں۔۔ اور اس ڈرئیو تک جائے۔۔ جہاں آپ نے فائل رکھی ہو۔۔
اور پھر
imei.exe 923149020465000 923149020465111
یہ کمانڈ لکھے۔۔ آپ نے جو بھی آئی ایم ای آئی رکھنی ہو وہ لکھ سکتے ہیں۔۔ اس میں آئی ایم ای آئی نمبر ون اور آئی ایم آئی نمبر ٹو مختلف ہونی چاہیے۔۔ آئی ایم ای آئی پندرہ ڈیجیسٹس ہی ہونی چاہیے۔
مثال کے طور پر


نوٹ آپ نے دو مختلف مختلف آئی ایم ای آئی دینی ہے۔۔اور پندرہ ڈیجیسٹس کی ہونی چاہیے۔۔
اگرآپ نے سب صحیح دیا ہے۔۔ تو رزلٹ آپ کے پاس اسطرح آئیگا۔۔


یہ ہونے کے بعد آپ وہ فولڈ آپن کریں۔۔ جو آپ نے سیوو کی تھی۔۔
IMEI
والی۔۔۔ اس میں ایک فائل ہوگی۔۔
MP0B_001_New
اس کو آپ ری نیم کر لیں۔۔
MP0B_001
رکھ لیں۔۔ یعنی اس سے
_New
ری موو کر لیں۔۔۔۔ اب اس فائل کو اپنے انڈرائیڈ فون کے میموری کارڈ میں کاپی کر لیں۔۔۔۔

-
اس فائل کو آپ نے اس
/data/nvram/md/NVRAM/NVD_IMEI/
لوکیشن پر موو کرنا ہوگا۔۔۔ ایسا کرنے کے لئے موبائل میں ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا۔۔
Click Here to Download Android Root Explorer
اینڈرائیڈ روٹ ایکسپلورر کے لئے کلک کریں۔

اس فائل کو موبائل میں انسٹال کرنے کے بعداس کو اپن کریں۔۔
آپشن میں جا کر
Bookmarks
پر کلک کریں۔۔اور میموری کارڈ میں
MP0B_001
اس فائل پر تھوڑی دیر انگلی دبا کر رکھیں۔۔ کاپی وغیرہ کے آپشن آ جائیگی۔۔۔فائل کو کاپی کریں۔۔اور دوبارہ روٹ ایکسپلورر کے میں سکرین پر جا کر
/data/nvram/md/NVRAM/NVD_IMEI/
لوکیشن میں جائے۔۔ اور

پیسٹ کر لیں۔۔

اپنے فون کر ری سٹارٹ کر لیں۔۔

اپنی نئی
IMEI
چیک کرنے کے لئے
*#06#
ڈائل کریں۔۔۔۔ انجوائے۔۔۔۔۔۔۔



Ditulis Oleh : Waseem Abbas // 05:03
Kategori:

0 comments:

Post a Comment

PleaSe Give YouR Valueable Comments here..
LearninG Place Networks...

 

Contributors

powerd by pakfly or. Powered by Blogger.